Best Friendship Poetry in Urdu | Dosti Poetry in Urdu

اے خدا! تیری عدالت میں میری ضمانت رکھنا  میں رہو یا نہ رہو میرے دوستوں کو سلامت رکھنا ❤️ چائے میں چینی نہیں تو پینے میں کیا مزا اور زندگی میں دوست نہیں تو جینے میں کیا مزا ❤️ ناراض نہ ہونا ہماری شرارتوں سے یاروں! یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئیں … Read more

Best Brothers Poetry In Urdu – Brother Quotes & Bhai Poetry | 2023

تیری میری بنتی نہیں پر تیرے بنا میری چلتی بھی نہیں ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی  لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں💞 بہنوں کو سب سے زیادہ دلاتے بھی بھائی ہیں اور ہنساتے بھی بھائی ہیں ❤️ جب میرے پاس فکر کرنے والا بھائی ہے  … Read more

Poetry on Islam – Ramzan Poetry in Urdu – 2023

دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے  مبارک ہو مومنو  پھر سے رمضان آرہا ہے کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو خدا بخشنے پر آئے جب امت کو  تو وہ تحفے میں رمضان دیتا ہے فرق نہیں پڑتا کسی موسم کا رمضان کے آگے  ہار … Read more

WhatsApp Status Poetry – Status Shayari 2023

وطن پر بکھرتا وہ جمالِ نو ہو برستی🥳 🥳 رحمتوں کا یہ سال نو ہو یہ سال سب کے لیے خوشیوں کی نوید لاۓ   اِس مٌلک کے ہر شہری کو نیا سال راس آۓ کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے  تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح مبارک   مبارک.  نیا.  سال.🎉🎉  … Read more

Barish Poetry in Urdu | Rain Poetry (2023)

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہےبارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہ میں کاغذ کی ایک کشتی ہوں  پہلی بارش ہی آخری ہے تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد  کالے سیاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے لو آج پھر رونے لگا آسمان بن کے … Read more

Tea Poetry in Urdu – Chai Poetry in Urdu

Tea Poetry in Urdu - Chai Poetry in Urdu

خوشگوار موسم میں انجوائے ہو جائے  کیوں نہ خیالی ملاقات پہ ہی  چائے ہو جائے ❤️ دنیا کی الجھنوں سے بہت دور رہتی ہوں  چائے پیتی ہوں اور پر سکون رہتی ہوں بنا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے  شاید یہی سن کر تو ملاقات کو آئے ایک آپ چائے بنا دیجئے  ہم آپ سے … Read more

100+ Tanhai Poetry – Tanha Shayari & Ghazal in Urdu

ان کے سینوں میں کبھی جھانک کر تو دیکھو  کتنا روتے ہیں تنہائی میں اوروں کو ہنسانے کے لیے وہ تنہائی میں بھی محفل سجا لیتا تھا  عجب انسان تھا جو خالی پن میں جیتا تھا 💔 سکون اپنے دل کا میں کھو بیٹھا ہوں  خود کو تنہائی کے سمندر میں ڈبو بیٹھا ہوں 🥺 … Read more

200+ Love Poetry in Urdu Sms | Love Shayari Urdu Sms with Pics

محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ برسوں گزر جانے کہ بعد بھی محبت ہی رہتی ہے اپنی تو چاہتوں میں یہی اک اصول ہے  💞تیرا بھلا برا ہمیں سب قبول ہے                                            … Read more

Sad Life Poetry | Breakup Poetry | (2023)

💔کر رہا تھا غم جہاں کا  💔حساب آج تم یاد بے حساب آئے کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے  ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے بن بتائے اس نے کیوں یہ دوری کر دی بچھڑ کر اس نے محبت ہی ادھوری کر دی مل چکی ہم اپنی … Read more

Best Husn Poetry, Latest Poetry in Urdu | 2023

تیری اک مسکراہٹ کے صدقے  میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں ❤️ مجھ کو معلوم نہیں، حسن کی تعریف لیکن  میری نظروں میں وہ حسین ہے جو تم سا ہو اس نے تعریف ہی کچھ اس انداز میں کی  اپنی ہی تصویر کو سوبار دیکھا میں نے 💞 تیرے حسن کی تعریف میں ڈوب ہی … Read more