100+ Tanhai Poetry – Tanha Shayari & Ghazal in Urdu
ان کے سینوں میں کبھی جھانک کر تو دیکھو کتنا روتے ہیں تنہائی میں اوروں کو ہنسانے کے لیے وہ تنہائی میں بھی محفل سجا لیتا تھا عجب انسان تھا جو خالی پن میں جیتا تھا 💔 سکون اپنے دل کا میں کھو بیٹھا ہوں خود کو تنہائی کے سمندر میں ڈبو بیٹھا ہوں 🥺 … Read more