یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیے
اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
😔ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
💔عشق کیجیے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
😏وہ کہتے ہیں عشق کی وضاحت کریں
🥀ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
🥀میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا ہے تجھ کو
❤️💞مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
🥀نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے💔اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاؤں
😏عشق نے غالب کو نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
حسن اور عشق ہیں دونوں کافر
💔دونوں میں اک جھگڑا سا ہے
عشق کی ہر داستاں میں ایک ہی نقظہ ملا
😔عشق کا ماضی ہوا کرتا ہے مستقبل نہیں
😔بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
💔بندہ پل پل مرتا مگر موت نہیں آتی
کیا ملا تم کو مرے عشق کا چرچا کر کے
💔تم بھی رسوا ہوئے آخر مجھے رسوا کر کے
😏اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوا
💔اے دل یہ عشق لے کے کدھر آگیا تجھے
نہ جانے کیسا سمندر ہے عشق کا جس میں
😔کسی کو دیکھا نہیں ڈوب کے ابھرتے ہوئے
یہ عشق نہیں آساں اتنا سمجھ ہی لیجئے
😏اک آگ کا دریا کا اور ڈوب کے جانا ہے
😶اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا
💔جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو
😏عشق نے غالب کو نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
That's really amazing collection of (ishq poetry in urdu text). I really love it. Thanks for sharing.
ReplyDelete