Ishq Poetry in Urdu | عشق پوٹری | Two Lines Ishq Shayari Sms

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیے اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے   😔ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے  💔عشق کیجیے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے 😏وہ کہتے ہیں عشق کی وضاحت کریں  🥀ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں 🥀میں نے ہر … Read more