مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے کیا دو گی مجھے😘😘 اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں
تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو
مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ
محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پہ
ہے تیری دھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پہ
رخ یار پر لکھ ایسا کلام اے دل ناداں
جسکو بھی سناؤں وہ تیرے دیدار کو ترسے
اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے
آخر لگ ہی گئی نہ تمہیں محبت کی ٹھنڈ
کتنا سمجھایا تھا کہ اوڑھ لو تمنا میری
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم
اب ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا
تم کو پانے کی تمنا میں گزری ہوئی
ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی
تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے
ایسا لگتا ہے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے
میں تو جیتا ہوں تم میں ہی
تم کیا مجھ پہ مرتی ہو
نصیب سے جو مل جائے اسے محبت نہیں کہتےمحبت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے
میرے محبوب ،آ تیرے ہونٹ چوم لوںپھر جو لطف آنے گا،وہ آدھا تیرا آدھا میرا
تم سانس ہو با سلسلہ تا ازل
تجھے لیتے رہیں گے،جیتے رہیں گے
Read More: Kame Paradise APK v1.1 for Android