اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو۔۔۔۔ میرا محبوب سمجھتے ہوں گے
میری دنیا۔۔۔۔۔۔ میری خوشیاں
🥀بس تم سے شروع بس تم پہ ختم
سنو! آنکھوں کے قریب نہیں،نہ سہی
🥰ہاں مگر دل کے بہت قریب ہو تم
مسکرا کر خطاب کرتے کو
😁عادتیں کیوں خراب کرتے ہو
مجھے آزماتی ہے تیری کمی
میری ہر کمی کو ہے تو لازمی
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اسکا کیا حال ہو گا❤️
محسوس کر ہمیں خود میں
❤️تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم
اس کے ہونٹوں پر بکھرے بال
دل ہار بیٹھاہوں یونہی دیکھتے دیکھتے❤️
جاتے ہوئے دسمبر کی کھڑکی سے
❤️میں نے ہنستا ہوا جنوری دیکھا
سنو! اتنا تو حق بنتا ہے میرا تم پر
🥀دعا ہے کوئی تمھیں میری طرح نہ چاہے
کوئی ورد بتاؤ، محو گفتگو یار جب
وقت تھم جائے ، ٹھہر جائے ، ہائے رک جائے ❤️
Your shoulder is more comfortable than a soft pillow🥀❤️