Romantic Poetry in Urdu | Love Poetry | 2 line Romantic Poetry

  مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے  کیا دو گی مجھے😘😘 اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پہ ہے تیری دھڑکن جہاں میں ہوں وہیں … Read more