بے وفائی کی سب کتابوں میں
تمہارے جیسی کوئی مثال نہیں
اک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد
😏میں نے چن چن کر تعلق ختم کئے
آیا تھا امتحان میں مضمون بے وفا کا
😏وضاحت جو تیری کی ہم ٹاپ کر گئے
💔ثابت تو ہو گیا کہ میں بے وفا نہیں
💔یہ اور بات کہ میری دنیا اجڑ گئی
نہیں شکوہ مجھے کچھ بے وفائی کا تیری
گلا تب ہو اگر تو نے کسی سے نبھائی ہو💔
ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو محسن
😔وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے
بے وفائی کی سب کتابوں میں
💔تمہاری جیسی کوئی مثال نہیں
🥀اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
😏پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
🥀تم نے محبت کو کھیل سمجھا
ہم نے خود کو برباد کر دیا
😔ستم کیسا، کرم کیسا ، جفا کیسی، وفا کیسی
😏اگر قسمت میں جلنا ہو، دوا کیسی ، دعا کیسی
💔زندگی چھین لی گئی مجھ سے
😏آپ کہتے ہیں کوئی بات نہیں
🥺تم بھی شیشے کی طرح نکلے
😏جس کے سامنے آئے اسی کے ہو گئے
💔کچھ تو ملا ہو گا تجھے دل میرا توڑ کر
💔یوں ہی تو نہیں گئے تم مجھے چھوڑ کر
😭اتنے سستے کہاں تھے ہم بس
💔تیرے واسطے رعایت کی تھی