میں بھی برباد ہو گیا تو بھی
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
😏کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
💔جی ہی لینا چاہیئے تھا
🥺مرتے مرتے خیال آیا مجھے
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
کون آیا ہے ؟
کوئی نہیں ہے پاگل!
تیز ہوا کا جھونکے سے دروازہ کھلا ہے
ہے نہ مجھے غلط فہمیاں
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھ
ا
جانے کیا واقعہ ہونے کو ہے
😔جی بہت چاہتا ہے رونے کو
میں اب ہر شخص سے اکتا چکا ہوں
فقط کچھ دوست ہیں اور دوست بھی کیا؟
🥺ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
😏شکریہ مشورت کا چلتے ہیں
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو
میں تیری بات بھی نہیں کرتا
ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
💔ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا
اے جان داستاں! تجھے آیا کبھی خیال
😶وہ لوگ کیا ہوئے جو تیری داستاں تھے
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کو
😏اور وہ احترام کر رہے ہیں
برباد ہو گئی میری دنیائے جستجو
دنیائے جستجو مری دنیا چلی گئی
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا🥺جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں