John Elia Poetry in Urdu – Best Jaun Eliya Shayari | Dr Poetry
خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھیمیں بھی برباد ہو گیا تو بھی اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر 😏کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی 💔جی ہی لینا چاہیئے تھا 🥺مرتے مرتے خیال آیا مجھے مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے کون آیا … Read more