ان کے سینوں میں کبھی جھانک کر تو دیکھو
کتنا روتے ہیں تنہائی میں اوروں کو ہنسانے کے لیے
وہ تنہائی میں بھی محفل سجا لیتا تھا
عجب انسان تھا جو خالی پن میں جیتا تھا 💔
سکون اپنے دل کا میں کھو بیٹھا ہوں
خود کو تنہائی کے سمندر میں ڈبو بیٹھا ہوں 🥺
جاتے ہوئے اپنی نشانی کے طور پر
کتنے خلوص سے مجھ کو تنہائی ڈے گیا 💔
تنہا خاموش رات، اور گفتگو کی آرزو
کس سے کریں بات ، کوئی سنتا ہی نہیں
سانسوں کا ٹوٹ جانا توعام سے بات ہے
جہاں یار تنہا چھوڑ جائے موت اسکو کہتے ہیں 💔
ذرا سی بات ہوتی ہے تو تنہا چھوڑ جاتے ہیں
محبت کر کے لوگوں سے سنبھالی کیوں نہیں جاتی 💔
عمر تنہا گزار ڈالی💔🥺
کوئی آنے کا وعدہ کر گیا تھا 💔
کبھی سوچا بھی نہ تھا 🥺 کہ وہ تنہا چھوڑ جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نہ
جو خیال رکھتے ہیں سب کی خوشی کا ہر وقت
تنہا رہ جاتے ہیں زندگی میں اکثر ایسے لوگ 💔
مجھ کو مجھ جیسے ہی پسند ہیں
خاموش، سادہ ، منفرد، تنہا 💔🥺
تم زندہ ہمیں چھوڑ کے گھر جائیو نہ شب کو
مردے کو بھی انساں کبھی تنہا نہیں رکھتے 💔
تنہائی کی یہ کونسی منزل ہے رفیقوں
تاحد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے ؟
تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا 🥺