Best Husn Poetry, Latest Poetry in Urdu | 2023

تیری اک مسکراہٹ کے صدقے  میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں ❤️ مجھ کو معلوم نہیں، حسن کی تعریف لیکن  میری نظروں میں وہ حسین ہے جو تم سا ہو اس نے تعریف ہی کچھ اس انداز میں کی  اپنی ہی تصویر کو سوبار دیکھا میں نے 💞 تیرے حسن کی تعریف میں ڈوب ہی … Read more