کیسے کر لیتے ہو بے رخیاں
دل نہیں دکھتا تمہارا
آئینہ کہتا ہے کہنا تو نہیں چاہیئے تھا
تو زندہ ہے رہنا تو نہیں چاہیئے تھا
سب کو سب کا پتہ ہوتا ہے
لیکن اپنا کسی کو پتہ نہیں ہوتا
محبتوں کے معاملے میں
تھوڑا بد نصیب ہوں میں
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
🥀ہم خود کو فقط بیوقوف بناتے ہیں
🥀جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن
💔وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں
عجب دستور ہے دنیا کا
کرے کوئی بھرے کوئی
بس ایک لا محدود اداسی ہے
💔بے انتہا محبت کے بعد
تنے عجیب ہیں نہ لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
وہ بہت مختصر رہا مجھ میں
آنکھ کھلنے سے،بند ہونے تک