romantic poetry in urdu text | Love Shayari Urdu Sms with Pics

ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤ کہ لکیریں ایک ہوجاہیںکبھی تو اتنے پاس آؤ کہ سانسیں ایک ہوجاہیں میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن میرا جزبہ پاک ہے میری محبت خاص ہے نہ تول میری محبت کو اپنی دل لگی سے دیکھ کر میری چاہت کو اکثر ترازو ٹوٹ جاتے ہیں محبت کی … Read more

Romantic poetry in urdu, Love poetry images,

  عشق نازک مزاج ہے بے حد  عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا وہ جو محفلوں کے مرشد تھے آج  💞تیرے عشق کے مرید کہلائے  میں کسی کو بھی دل تک نہیں آنے دیتی  باقی سب چھوڑ، بتا تو یہاں پہنچا کیسے ؟ چلو آؤ کائنات بانٹ لیتے ہیں  تم میرے ،باقی سب تمہارا 🥰 … Read more