John Elia Poetry | Pakistani poet
ہم وہ ہیں جو خدا کو بھول گئے تو میری جان کس گمان میں ہے اب تو ہر بات یاد رہتی ہے غالبا میں کسی کو بھول گیا لاکھ روکوں مگر نہیں رکتے ہو بہو آپ پر گئے آنسو کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے … Read more