زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے
اپنے ہونے کی خبر سب سے چھپا لی میں نے
ہم کبھی زندگی نہیں جیتے
ہم ہمیشہ زندگی جینے کی آس میں ہی رہتے ہیں 🥺
آخرکار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے
چاہتوں پہ ،خواہشوں پہ ،ما وہ پہ اور رشتوں پہ 💔
جب زندگی سمجھ میں آنے لگ جائے
تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے 🥺
لوگوں نے سمجھایا وقت بدلتا ہے
اور وقت نے سمجھایا لوگ بھی بدلتے ہیں 🧐
جو لوگ رب کو پانا چاہتے ہیں
وہ اپنی خواہشات کو چھور دیتے ہیں 🥺
ہم شرارتی بھی انتہا کے تھے
اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں 😔
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رویا نہیں کرتے انہیں کیا
خبر کہ پانی کے چشمے پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں 💔
بعض اوقات ہماری اپنی سوچیں ہی
آسانیوں کو بھی مشکل بنا دیتی ہیں 🥺
عشق کیازندگی دے گا کسی کو ؟
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے 😔
جہاں ناراضگی کی قدر نہ ہو
وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیئے 💔