اے خدا! تیری عدالت میں میری ضمانت رکھنا
چائے میں چینی نہیں تو پینے میں کیا مزا
اور زندگی میں دوست نہیں تو جینے میں کیا مزا ❤️
ناراض نہ ہونا ہماری شرارتوں سے یاروں!
یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئیں گے 💞
ناراض نہ ہونا ہماری شرارتوں سے یاروں!
یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئیں گے 💞
میں تو دشمنی کے بچھڑنے پہ بھی رو دیتا ہوں
تو تو پھر یارتھا اور یار بھی جگری میرا ❤️
سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی
ملے کوئی سچا دوست تو اس کی قدر کرنا 🥰
اس دنیا میں ہر کوئی میرا دوست نہیں
اور میرے دوست جیسا کوئی دوست نہیں 💞
فاصلے بتاتے ہیں رشتہ کتنا گہرا ہے
ساتھ کھانے پینے کو دوستی نہیں کہتے ❤️
بہت دوست آئیں گے بہت دوست جائیں گے
پر وہ اسکول کے دوست بہت یاد آئیں گے ❤️
منزل مجھے چھوڑ گئی راستوں نے سنبھال لیا ہے
جا زندگی تیری ضرورت نہیں مجھے دوستوں نے پال لیا ہے 💞
Nice blog post it contain useful content
ReplyDeleteit helps a lot to get knowledge,once again thanks a lot,stay connected with sehatapni
online medicine
food with vitmin d
beta cyclodetrine
is atherosclerosis reversible