اپنی تو چاہتوں میں یہی اک اصول ہے
💞تیرا بھلا برا ہمیں سب قبول ہے
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
🥰ہم نے دیکھا فقط خود کو تمہارا کر کے
🥀ہر پل بس فکر سی ہوتی ہے
💞جب محبت کسی سے بے پناہ ہوتی ہے
بہت ہی مان ہے تم پر سنو پاس وفا رکھنا
❤️سبھی سے تم ملو لیکن ذرا سا فاضلہ رکھنا
تم پوچھ لینا صبح سے، یقین نہ ہو تو شام سے
🥀یہ دل دھڑکتا ہے صرف تمہارے ہی نام سے
💞یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
💞کرتے تو ظلم ہو صاحب مگر کمال کرتے ہو
میں چاہتوں کا حساب لکھ دوں
🥰آ تجھ پہ کوئی کتاب لکھ دوں
میں بھول جاؤں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں
💞تیرے سوا میرے دل میں کوئی بسا ہی نہیں
تم کہہ کر تو دیکھو حد سے گزر جائیں گے
تیرے اک اشارے پر ہم خوشی سے مر جائیں گے
آنکھوں سے شروع ہو کر کہانی الفت تک جا پہنچی
جب ہم کو ہوش آیا تو بار محبت تک جا پہنچی
خواہش اتنی کہ بس کچھ ایسا میرا نصیب ہو
وقت چاہے جیسا بھی آئے بس تو میرے قریب ہو
وہ میرے لیے اتنے ہی خاص تھے
❤️جیسے دھڑکن کے لئے سانس ہے
❤️دل کی کتاب کا ہر لفظ آج سے تیرے نام
❤️یہ زندگی یہ چاہت سب کے سب تیرے نام
نہ ہنسنے سے نہ رونے سے
🥰مجھے سکون ملتا ہے تیرے ساتھ ہونے سے